یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا ء ، پاکستان پوسٹ نے ملک کی آزادی ، خودمختاری اور ترقی میں ہمیشہ اپنا کردار اداکیا، مولانااسد محمود

اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مولانااسد محمود نے کہاہے کہ پاکستان کی آزادی کے 75 سال کی تکمیل پر محکمہ ڈاک کی طرف سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا کی تقریب میں شرکت باعث اعزاز ہے، پاکستان پوسٹ … Continue reading یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا ء ، پاکستان پوسٹ نے ملک کی آزادی ، خودمختاری اور ترقی میں ہمیشہ اپنا کردار اداکیا، مولانااسد محمود